عمل تخلیق
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - پیدائش کا عمل؛ (مجازاً) ایجاد کا عمل، اختراع کا عمل۔ "اس کا عمل تخلیق شروع ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ١٣٩ )
اشتقاق
عربی زبان سے مشتق اسم 'عمل' کے آخر پر کسرۂ اضافت لگا کر عربی زبان ہی سے مشتق اسم 'تخلیق' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٦٦ء کو "شاعری اور تخیل" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - پیدائش کا عمل؛ (مجازاً) ایجاد کا عمل، اختراع کا عمل۔ "اس کا عمل تخلیق شروع ہو جاتا ہے۔" ( ١٩٦٦ء، شاعری اور تخیل، ١٣٩ )
جنس: مذکر